مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف گزشتہ رات جدہ پہنچے، عملے کے کچھ ارکان نے بھی ان کے ساتھ عمرہ ادا کیا۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کل سے اہم ملاقاتیں کریں گے، وہ شاہی خاندان کے اہم افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں
نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے،جدہ میں شاندار استقبال
سابق وزیر اعظم کا اکیس اکتوبر کو پاکستان آنے کا پروگرام ن لیگ کی شیڈول کے مطابق وہ اکیس اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے اور اس کے بعد جاتی امرا جائیں گے جبکہ اس سے پہلے ان کی پارٹی کی طرف سے ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی ۔
نواز شریف کو وطن واپسی پر کئی قانونی رکاوٹوں کاسامنا کرنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ
جسے چاہا در پہ بلا لیا ،جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہےقائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی عمرہ کی ادائیگی pic.twitter.com/CJu8aSn5TP
— PMLN (@pmln_org) October 12, 2023