259
یہ بھی پڑھیں
ایرانی اور ترک صد رکا سعودی ولی عہدکو ٹیلی فو ن ، مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی اور اسرائیل کے جنگی جرائم کے نتیجے میں ایک نئے محاذ کا آغاز ایک ممکنہ حقیقت ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں ایک نیا محاذ کھل سکتا ہے۔