294
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایرانی فلم ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ قاتل کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے گی۔
یاد رہے کہ مشہور ایرانی فلم ڈائریکٹر نے بہت ساری فلمیں بنائی ہیں اور لوگوں میں ان کی بہت پذیرائی تھی تاہم گزشتہ روز نامعلوم قاتل نے انہیں ان کے گھر میں موت کی نیند سلا دیا ان کے ساتھ ان کی اہلیہ
کو بھی مار دیا گیاواقعہ کی تفتیش کی جارہی ہیں۔