پاکستان کا غزہ کے لیے امداد بھیجنے کا اعلان

اردو رلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کے لیے امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مصری حکومت، ہلال احمر اور اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ امداد کی ترسیل کو حتمی شکل دینے کے لیے بیرون ملک پاکستانی مشنز سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔