210
ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کی بہن کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے ان کی موت کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔گزشتہ روز شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر صارفین سے درخواست کی کہ وہ ان کی بیمار بہن کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔