117
گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ طیارے میں ابھی تک کوئی بم نہیں ملا۔مانچسٹر ایئرپورٹ پر بم کے خطرے کے پیش نظر، دبئی واپس آنے والی پرواز ای کے 20 اڑھائی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگی، جب کہ مانچسٹر پہنچنے پر ای کے 19 کو اضافی سیکیورٹی چیکس کا سامنا کرنا پڑے گا۔