152
یہ بھی پڑھیں
کیا مصنوعی ذہانت (AI) ) کو بھی کھانے کی طلب ہو سکتی ہے ؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آئی روبوٹ ابیگیل بیلی کو برطانوی اسکول کا پرنسپل مقرر کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹسمور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں مدد کرنے کے لیے ایک AI ڈویلپر کے ذریعے تیار کردہ چیٹ بوٹ ایبیگیل بیلی کی خدمات حاصل کی ہیں۔Abigail Bailey، ایک AI چیٹ بوٹ، زبانوں کا ترجمہ کرنے، تخلیقی مواد بنانے اور معلوماتی انداز میں سوالات کے جوابات دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔