افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،مزید لوگ اپنے وطن لوٹ گئے 

 

اطلاعات کے مطابق 25 اکتوبر کو مزید 4,239 افغان اپنے ملک واپس آئے جن میں 965 مرد، 852 خواتین اور 2,422 بچے شامل تھے۔

230 خاندان 112 گاڑیوں میں واپس افغانستان پہنچ گئے۔ اب تک 72 ہزار 219 افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔

یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو وطن واپسی کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لائن کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا