، بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوڈا کاپٹر ڈرون سے ظفروال سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کی۔
پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوڈا کاپٹر ڈرون کی دراندازی کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیا
اس سے پہلے لائن آف کنٹرول پر بھارت ہمیشہ بلا اشتعال فائرنگ کرتا رہا جس کا اسے ہمیشہ منہ توڑ جواب ملتا رہا
کچھ عرصہ قبل ایک معاہدے کے تحت یہ سب روک دیا گیا تھا لیکن اب بھارت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پھر فائرنگ کی ،بھارت ہمیشہ سے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتا ہے عالمی برداری کو اس ساری صورتحال کا نوٹس لینا چاہیےورنہ خطے کا امن تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔