یہ بھی پڑھیں
ڈاکٹروں کی تحریر اتنی پیچیدہ کیوں ہو تی ہے؟
امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے خلیل سوسا کے مطابق، ان کے ملازم کو مہینوں پہلے اس کا کھویا ہوا لاٹری ٹکٹ گھر سے مل گیا، جس نے اسے 10 لاکھ ڈالر جیتا تھا۔خلیل نے میساچوسٹس اسٹیٹ لاٹری حکام کو بتایا کہ اس نے میڈفورڈ میں سیلم اسٹریٹ پر $1.5 ملین کا سکریچ آف ٹکٹ خریدا لیکن نتائج جاننے سے پہلے ہی اسے کھو دیا۔
مزید پڑھیں
دنیا کا خوش ترین انسان۔۔جس کے دماغ کو 256سنسر لگا کر چیک کیا گیا
خلیل نے بتایا کہ اس کے ملازم نے مہینوں بعد ٹکٹ باکس میں پایا اور اسے اس کے پاس لایا اور پتہ چلا کہ طویل عرصے سے گم شدہ ٹکٹ نے اسے 100,000 ڈالر کا مالک بنا دیا ہے۔خلیل انعامی رقم کو اپنے دوست کی مدد اور خیراتی کام کرنے کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔