139
اسلام آباد سے سکردو کی پرواز پی کے 451 اور پی کے 452 بھی چل رہی ہیں جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی 2 پروازیں پی کے 602 اور پی کے 606 بھی شیڈول کے مطابق ہیں۔
قومی ایئر لائن میں ایمرجنسی کے باعث پروازیں کئی روز سے منسوخ تھیں، منسوخی کے باعث سیکڑوں شہری اور غیر ملکی اسکردو اور گلگت میں پھنسے ہوئے ہیں۔
بیرون ملک سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی بین الاقوامی پروازیں بھی متاثر ہیں، گلگت اور اسکردو کی پروازیں پھنسے ہوئے مسافروں کو واپس اسلام آباد لائیں گی۔