چین کا وہ منصوبہ جو دنیا کو دنگ کر دیگا

Construction of the project was completed in 12 months / Photo courtesy of Arch-Exist

سیچوان صوبے کے دارالحکومت میں بنایا گیا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق یہ ہمیشہ ہر پہلو سے مختلف نظر آتی ہے اور لوگ اسے غیر معمولی محسوس کرتے ہیں۔لیکن ڈیزائن سے زیادہ شاندار تعمیر کی مدت ہے۔سڈنی اوپیرا ہاؤس سے تین گنا بڑا یہ میوزیم اتنے کم عرصے میں بنایا گیا کہ حیران کن ہے۔میوزیم کو 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے تعمیر کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔

اس کا ڈیزائن منفرد ہے / فوٹو بشکریہ Arch-Exist

59 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھیلی ایسی عمارت کی تعمیر عام طور پر 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے لیکن اس عمارت کی ڈیزائن سے لے کر تعمیر تک صرف 12 ماہ میں مکمل ہوئی۔پراجیکٹ ڈائریکٹر پاؤلو فلورس نے کہا، "محدود وقت کے باوجود یہ ہمارے لیے ایک ڈریم پروجیکٹ تھا۔”منصوبے کی تعمیر اور ڈیزائن کا عمل بیک وقت شروع ہوا اور اسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد حاصل تھی۔میوزیم چینگڈو کے پیڈو ضلع کو مستقبل کا شہر بنانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔میوزیم کو 18 سے 22 اکتوبر تک سائنس فکشن کنونشن کے موقع پر عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com