پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کہا کہ سینیٹر اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا سربراہ بنانے سے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمن مقرر کر دیا ہے۔پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال @betterpakistan نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینیٹر اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کو الیکشن سیل کا سربراہ بنانے سے مسلم لیگ (ن) کی… pic.twitter.com/RGHpw8MXjM
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 4, 2023
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی وصولی، الیکشن رولز کی مانیٹرنگ سمیت تمام متعلقہ امور جلد مکمل کیے جائیں گے۔