172
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی ائیر بیس کا دورہ کیا۔
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دہشت گرد تنظیموں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کے لیے آپریشنل تیاریوں پر زور دیا اوردشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ائیر چیف نے ضرار کمپنی اور سول اداروں پر مشتمل جوائنٹ آپریشنز ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا۔