آئل،گیس کمپنی کے کیمپ پر دہشتگرد حملہ،2 پولیس اہلکارشہید

شہید اہلکاروں میں رحمت الٰہی اور محمد عارف شامل ہیں جب کہ زخمی اہلکاروں میں اے ایس آئی عالمشیر، فضل الرحمان اور عطا الرحمان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

 دہشتگردوں کے خلاف آپریشن تین ہلاک،پاک فوج کے4 جوان شہید

پولیس کے مطابق حملہ الحاج آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی پر ہوا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایک اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کمپنی کیمپ پر پولیس کی نفری تعینات تھی جسے نشانہ بنایا گیا، پولیس کی مزید نفری موقع پر پہنچ گئی ہے جب کہ دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔