143
دونوں سابق ایم این ایز مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائش گاہ پر موجود تھے، رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس یا کسی ایجنسی نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی، رضا اللہ خان کے کزن نے اطلاع دی کہ دونوں کو بٹل تھانے سے اٹھایا گیا ہے۔
سابق ناظم کے کزن کے مطابق سادہ لباس اہلکاروں نے دو سابق ایم این اے اور دو دیگر کو حراست میں لیا اور لے گئے۔