واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی بڑھانے کے لیے نیا فیچر

اس فیچر کے تحت صارفین کی تمام کالز براہ راست کنیکٹ ہونے کے بجائے واٹس ایپ سرور کے ذریعے منسلک ہوں گی۔ جس کا مطلب ہے کہ صارف کا IP کال وصول کرنے والے شخص کو نظر نہیں آئے گا۔گروپ کالز پہلے سے ہی واٹس ایپ کی ڈیفالٹ سیٹنگز کے تحت سرور سے گزرتی ہیں، اس لیے صارفین کو انفرادی کالز کے دوران آئی پی کو چھپانے کے لیے سیٹنگز میں جا کر اس آپشن کو آن کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ کاجلد ہی متبادل پروفائل پکچر فیچر متعارف کروانے کا اعلان

صارفین سیٹنگز میں پرائیویسی اور ایڈوانسڈ آپشن میں جا کر پروٹیکٹ آئی پی ایڈریس ان کالز آپشن کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ آپشن کو آف کرنے کے لیے بھی یہی طریقہ کار استعمال کرنا ہوگا۔دوسری جانب واٹس ایپ نے مزید بتایا کہ نئے فیچر کو آن کرنے کے بعد کال کا معیار متاثر ہوگا۔ واٹس ایپ سرور کے ذریعے کال کے معیار میں کمی آئے گی۔ لیکن کی جانے والی تمام کالیں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوں گی تاکہ کوئی بھی ان کی بات نہ سن سکے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com