وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 

 

وزارت دفاع نے فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے جب کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی منسوخ شدہ شقوں کو بحال کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آرمی ایکٹ کے منسوخ شدہ سیکشن 59(4) کو بھی بحال کیا جائے اور اپیلوں پر حتمی فیصلے تک فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا جائے۔

وزارت دفاع کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ جن درخواستوں پر سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ دیا وہ ناقابل سماعت ہیں، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعات کی منسوخی ناقابل تلافی نقصان کا باعث بنے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔