126
لاہور شہر میں سموگ کے خاتمے کے لیے مصنوعی بارش کا پلان تیار
فیصل آباد میں 314 اور گوجرانوالہ میں 254 اے کیو آئی ریکارڈ کئے گئے ہیں
۔ سموگ کے باعث نزلہ زکام، بخار اور گلے میں انفیکشن کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری گھر سے نکلتے وقت ماسک لگائیں۔
یہ بھی پڑھیں
سموگ،پنجاب میں محکمہ تعلیم کاہفتے کو چھٹی کا اعلان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 روز تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب ہمسایہ ملک بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 351 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے۔