64
چاروں جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی حکمت عملی اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور کیا جائے گا، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ سیاسی جماعتوں کی ذیلی کمیٹیاں رواں ہفتے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دیں گی۔ 30 نومبر کو لاڑکانہ کے جلسے میں چاروں جماعتوں کے مرکزی رہنما شرکت کریں گے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ کے تحت جلسے سے خطاب کریں گے۔ ریلی سے لیگ (ن) اور جی ڈی اے کے رہنما بھی خطاب کریں گے۔