دنیا میں سب سے سستا اور سب سے مہنگا ملک کون سا ہے ؟

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ آف اسٹیٹس ٹیکس نے رہنے کے لیے دنیا کے سستے اور مہنگے ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان سستے ترین ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔
رہنے کے لیے سب سے سستے ممالک میں مصر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ہندوستان تیسرے نمبر پر ہے۔ کولمبیا چوتھے، لیبیا پانچویں، نیپال چھٹے، سری لنکا ساتویں، یوکرین آٹھویں، ازبکستان نویں اور ترکی دسویں نمبر پر ہے۔
اسی طرح رہنے کے لیے دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے نمبر پر ہے، اس کے بعد آئس لینڈ، ناروے، سنگاپور اور ڈنمارک ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔