دنیا کی سب سے لمبے بالوں والی خاتون کون ؟

بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے اپنے بال نہیں کاٹے اور اب ان کے بال 7 فٹ 9 انچ ہیں۔دنیا میں سب سے لمبے بالوں والے شخص کا ریکارڈ رکھنے والی سمیتا نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ وہ 1980 کی دہائی کی ہندی فلموں کی اداکاراؤں کے لمبے بالوں کے انداز سے متاثر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑ ا اور قدیم دستی کلہاڑ ا دریافت

انہوں نے کہا کہ ہندوستانی ثقافت میں روایتی طور پر دیویوں کے بال بہت لمبے ہوتے ہیں۔ ہندوستانی معاشرے میں بال کاٹنا برا شگون سمجھا جاتا ہے، اس لیے خواتین اپنے بال اگاتی ہیں۔سمیتا نے کہا کہ ان کا مستقبل قریب میں اپنے بال کاٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca