114
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 716 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار 234 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔