اونٹاریو پلیس کی تعمیر نو کےبل پربحث نظر انداز کرنے کیلئے قرارداد منظور

بل کی منظوری سے صوبے کو ٹورنٹو کی دو شاہراہوں کو کنٹرول کرنے، اونٹاریو پلیس کی زمین کی مکمل ماحولیاتی تشخیص سے گریز کرنے اور بنیادی ڈھانچے کے وزیر کو مقامی قوانین کو زیر کرنے کے لیے وزارتی زوننگ کے احکامات جاری کرنے کا اختیار ملے گا۔ حکومت کو کمیٹی کی سماعت سے بچنے کی آزادی ہے۔ اس سماعت میں عوام اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت بل کی تیسری اور آخری ریڈنگ سے بھی بچ سکے گی۔

صوبے نے کہا کہ اسے اونٹاریو پلیس کی تعمیر نو کے لیے کچھ سنگ میل طے کرنے ہیں جو نجی کمپنیوں کے ساتھ اس کے معاہدوں میں شامل ہیں، جن میں سے ایک اس سال کے آخر میں ہونا ہے۔ لیکن اپوزیشن جماعت کا کہنا ہے کہ حکومت سماعت اور بحث سے بچنا چاہتی ہے کیونکہ وہ کچھ چھپا رہی ہے۔اپوزیشن پارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ انتہائی غیر جمہوری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com