148
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت جاری رکھیں گے، اور افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں۔میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ افغان پارلیمنٹ کے سابق ارکان کرپشن پر نامزدگی کے لیے کارروائی کررہے ہیں، سابق ارکان اور ان کے قریبی رشتہ دار امریکا میں داخلے کے لیے نااہل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث افراد سے وابستہ 44 کمپنیوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔