137
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مسلسل تیسری بار ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود کو ہولڈ پر رکھا ہے۔برطانیہ میں سود کی شرحیں پہلے ہی 15 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں، رہن کے قرض لینے والے بغیر کسی شرح میں اضافے کے راحت کی سانس لے رہے ہیں اور کچھ رہن قرض دہندگان نے مقررہ شرح کے نئے سودوں کا اعلان کیا ہے۔