209
ماہرین نے وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے شہریوں کو دلچسپ مشورے دیے ہیں۔ماہرین نے بتایا کہ فلو کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی تین ماہ تک رہتی ہے اور کھانسی کی وبا میں 250 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسی لیے ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ شہری گلے ملنے کے بجائے کہنیوں کو رگڑیں اور ماسک پہنیں، اس کے ساتھ ویکسینیشن اور سماجی دوری کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔