63
. سرفراز بگٹی نے 13 دسمبر کو استعفیٰ د یاتھا جو منظور کرلیا گیا وزیر اعظم انور الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نگراں حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے.
ذرائع کے مطابق انتخابی شیڈول سے قبل مستعفی ہونا ضروری تھا، سرفراز بگٹی پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے.