100
تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا ریفرنس درج کرایا ہے جس میں صرف ان دو ملزمان کا نام نیب راولپنڈی نے لیا ہے.
نیب کے پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن کے ساتھ مل کر ریفرنس دائر کیا جس کے بعد احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ شروع کر دی.