172
برطانوی میڈیا کے مطابق یہ رقم اس سے 11 گنا زیادہ ہے جو اس کے لیے فروخت ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ یہ گائون لیڈی ڈیانا نے Palazzo Vecchio میں ایک رات کے کھانے کے دوران پہنا تھا ،برطانوی میڈیا کے مطابق موجودہ ولی عہد شہزادہ ولیم اور ان کے بھائی شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا نے 1985 کے بعد یہ گاؤن دوبارہ نہیں پہنا تھا۔مراکش اور برطانوی فیشن ڈیزائنر جیک ایزگوری کے ڈیزائن کردہ سیاہ اور نیلے رنگ کے بیلرینا کی لمبائی والی مخمل شام کا لباس، ہالی ووڈ میں جولینز آکشنز میں تقریباً 1.15 ملین ڈالر حاصل کیا۔