101
پی ٹی آئی سے بلے کانشان واپس لے لیاگیا
پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لے لیا
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے جاری کردیا
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی
فیصلہ اکرام اللہ خان نے تحریر کیا
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کروانے میں ناکام رہی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا۔