پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس گرگیا

ملک میں قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے دن شیئر مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے. PSX پر ٹریڈنگ 467 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کھلی، 100 پوائنٹس کم ہو کر 61237 پوائنٹس رہ گئی.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری ہےاور انڈیکس بتدریج 1،519 پوائنٹس گر کر 61،000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گیا، جس سے KSE ہنڈرڈانڈیکس 60،185 پوائنٹس پر رہ گیا.
دریں اثنا، انٹربینک مارکیٹ میں منگل کی صبح تک ڈالر کی قیمت 42 پیسے کم ہو کر 282 روپے 10 پیسے رہ گئی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔