شہری محمد ایاز نے عام انتخابات 2024 کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 127 کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض درج کرایا ہے.
درخواست میں یہ دلیل دی گئی ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنے کاغذات نامزدگی میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنیزسے وابستگی کا اظہار کیا ہے, پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنیز الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تلوار ہے اور پاکستان پارلیمنٹیرنیزکا نشان ایک تیر ہے.
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی 28 دسمبر کو جانچ پڑتال کی جائے گی.
108