104
رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر نے مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں کسی کیس کی سماعت نہیں کی جائے گی.
بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے مقدمات کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے آج مختلف مقدمات کی سماعت کرنی تھی.