108
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے یوکرین پر اپنے پاس موجود ہر قسم کے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا جب کہ یوکرین کی فوج کے مطابق روس نے 158 میزائل داغے۔ جن میں سے 114 تباہ ہو گئے۔دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی حملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پہلے حملے کو دو سال ہونے کے باوجود یوکرین میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مقاصد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وہ خود کو مسخر کرنا چاہتا ہے۔