79
سردیوں کی شدت میں اضافے کے پیش نظر تعطیلات میں اضافے کا معاملہ زیر غور تھا
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع پر غور کر رہا تھا جبکہ اگلے پندرہ دن کی رپورٹ محکمہ موسمیات سے بیس دن کی بھی طلب کی گئی.
واضح رہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے تعطیلات میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا. موجودہ شیڈول کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری تک تھیں جو کہ نئے شیڈول کے مطابق اب 9 جنوری تک ہوں گی.