113
برطانیہ کی طرف سے اعلان کردہ ویزا فری داخلے کی سہولت سے جی سی سی اور اردن کے شہریوں کو فائدہ پہنچے گا۔نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق 22 فروری 2024 سے ہوگا جب کہ 10 پاؤنڈز کی فیس پر جاری ہونے والا سفری اجازت نامہ 2 سال کے لیے کارآمد ہوگا۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق 2022 میں خلیجی ممالک سے برطانیہ آنے والے 2 لاکھ 90 ہزار افراد پر تقریباً 2 ارب پاؤنڈ خرچ ہوئے۔