226
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان آج درخواست کی سماعت کریں گے.
یاد رہے کہ پشاور ہائی کورٹ کی واحد بنچ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی منسوخی اور انتخابی نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کر دیا تھا.
عدالت نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ وہ ویب سائٹ پر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ جاری کرے اور پارٹی کے انتخابی نشان ‘بلا کو بھی بحال کرے
الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کی تھی جس کی سماعت آج ہوگی.