104
میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ امید ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے کو حل کر لے گی اگر بلے کا نشان نہیں بھی ملتا تو ہمارے امیدوار آزاد الیکشن لڑیں گے بائیکاٹ نہیں کرینگے
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پارٹی سے انتخابی نشان واپس لینا اسے تحلیل کرنے کے مترادف ہے.
پی ٹی آئی لیڈر نے کہا کہ کرپشن اور ہارس ٹریڈنگ کی جا رہی ہے، انہوں نے ٹکٹ کے معاملے پر اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کی.