دھندکے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 24 پروازیں اڑان نہ بھرسکیں

دھند کی وجہ سے 50 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ گزشتہ 3 دنوں کے دوران ملک بھر سے 88 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں اپنی منزل کے لیے روانہ نہیں ہو سکیں.
حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں خراب موسم کی وجہ سے جدہ سے اسلام آباد جانے والی ایک نجی ایئر لائن کی پرواز لاہور میں اتری اور مسقط سے سیالکوٹ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بھی لاہور میں اتری.
اس کے علاوہ شارجہ سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 258 کراچی میں اتری.
دھند کی وجہ سے کئی پروازیں ٹیک آف نہیں ہو سکیں، اسلام آباد سے ابوظہبی کے لیے پرواز PK 261، دبئی سے اسلام آباد جانے والی پرواز PK 234 منسوخ کر دی گئی.
لاہور سے کوئٹہ کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 322 اور کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی کی پرواز 530 اور 531 بھی ٹیک آف کرنے میں ناکام رہی.

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com