سینٹ کی قراداد کا نوٹیفکیشن جاری،الیکشن کمیشن کو شیڈول تبدیل کرنیکی ہدایت

پاکستان کے ایوان بالا کی طرف سے منظور کردہ قرارداد کی منظوری کی ایک کاپی صدر، نگران وزیر اعظم، الیکشن کمیشن کو بھیجی گئی ہے
سینیٹ سیکرٹریٹ نے پارلیمانی امور کی وزارت کو فوری کارروائی کرنے اور 2 ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ انتخابی شیڈول کو فوری طور پر تبدیل کرے
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایوان بالا (سینیٹ) نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو اکثریتی ووٹوں سے ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کی تھی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان میں 14 ارکان موجود تھے, خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پیش کی
پی ٹی آئی کے سینیٹر گرودیپ سنگھ اور پی پی پی کے رکن بہرامند تنگی خاموش رہے جبکہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے قرارداد کی مخالفت کی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔