81
سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسلا کے لوگ میرا احترام رکھتے ہیں. میں نے مسلم لیگ میں 35 سال گزارے ہیں، ان پر تنقید کرنا اچھا نہیں ہے.
چوہدری نثار نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی 54 سال سے میرے دوست ہیں، پی ٹی آئی کے بانی اس وقت مشکل میں ہیں ان پر تنقید کیسے کی جائے. ، میرے مخالف نے پی آئی اے اور واہ جنرل ہسپتال تباہ کردیا
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ میں اپنی عزت نفس پر مسلم لیگ ن سے ناراض ہوں.