الیکشن ٹریبونل میں شہریار آفریدی کی اپیل پر سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا.
واضح رہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے نہ 35 اور پی کے 92 کوہاٹ کے شہریار آفریدی کے کاغذات کو مسترد کر دیا تھا
یاد رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری کو ہونے والی ہے.
الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی لیڈر شا ندانہ گلزار کی اپیل قبول کر لی
ریٹرننگ آفیسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے، جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی تھی.
پشاور ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی لیڈر کی اپیل کی سماعت کی اور ان کے کاغذات مسترد کرنے کے آر او کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
73