190
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کے موجودہ قرض پروگرام کی اگلی قسط کی ادائیگی کی حتمی منظوری پر غور کرے گا.
پاکستان اور آئی ایم ایف نے اقتصادی استحکام کے پروگرام کی حمایت کے لیے گزشتہ سال جون میں $3 بلین اسٹینڈ بائی انتظامات کے معاہدے پر دستخط کیے تھے.