77
اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج یا عمل درآمد سے متعلق فیصلہ ہوگا.
واضح رہے کہ کل پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان "بلا” کو بحال کرنے کا حکم دیا تھا”, اور عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا بھی حکم دیا.
اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن انتخابی نشان بحال نہیں کرتا تو یہ توہین عدالت ہوگی.