الیکشن کمیشن کی جانب سے کل انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے.
ای سی پی کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک اپنی مہم چلا سکتے ہیں.
کل لاہور ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا.
پشاور ہائی کورٹ میں اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ رکھا گیا.
75