134
کسٹم ذرائع کے مطابق کارگو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے سفری دستاویزات ضروری ہیں
گزشتہ روز سیکورٹی حکام نے سفری دستاویزات کے بغیر افغانستان میں داخل ہونے والی گاڑیوں کو روک دیا تھا جبکہ افغان فورسز نے پاکستان میں داخل ہونے والی کارگو گاڑیاں بھی واپس بھیج دی تھیں
ڈرائیوروں کے لیے سفری دستاویزات کا فیصلہ وفاقی حکومت نے گزشتہ سال کیا تھا، جس پر عمل درآمد کل شروع ہوا تھا
بارڈر کراسنگ سے پیدل ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے