110
پبلک سروس الائنس آف کینیڈا اور یونین آف نیشنل ڈیفنس ایمپلائز کا کہنا ہے کہ ان کے ارکان صبح ساڑھے چھ بجے سے دھرنا ؤدیں گے پی ایس اے سی کے قومی صدر کرس ایلورڈ نے کہا کہ ہڑتال پر جانے کا فیصلہ ان کے اراکین نے کیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وفاقی پبلک سروس ورکرز کو نان پبلک فنڈ ایجنسیوں کے ملازمین سے زیادہ الاؤنس ملتے ہیں۔ ہمارے اراکین 2022 سے بغیر کسی معاہدے کے کام کر رہے ہیں۔ یہ کارکنان فوجی ارکان اور سینئر سروس کے ارکان کو خوراک، تفریح، کمیونٹی اور مالیاتی منصوبہ بندی کی خدمات فراہم کرتے ہیں