آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 18 جنوری کی صبح پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر موثر حملہ کیا پاکستان نے ڈرون، راکٹ اور دیگر ہتھیاروں پر حملہ کیا.
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن بی ایل اے میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، آپریشن بہت احتیاط سے کیا گیا تاکہ بڑے پیمانے پر نقصان نہ ہو.
پاکستانی فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے
آئی ایس پی آر کے مطابقنشانہ بنائے گئے ٹھکانوں کو بدنام زمانہ دہشت گرد استعمال کر رہے تھے، جن میں دوستا عرف چیئرمین، بجار عرف سوگھاٹ، ساحل عرف شفق، اصغر عرف بشام اور وزیر عرف وازی شامل ہیں.
آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج پاکستان کے شہریوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں سے بچانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
89