104
دوسری جانب امریکی ریاست مشی گن میں جھیل کے کنارے برف نے ہر چیز کو منجمد کر دیا جس سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ۔اس کے علاوہ امریکی ریاست ٹیکساس میں سڑک پر برف جمع ہونے سے گاڑی چلانا مشکل ہو گیا، لانگ ویو میں ایک کار گارڈ سے ٹکرا گئی جبکہ دیگر حادثات بھی گاڑیوں سے پیش آئے۔دوسری جانب یورپی ملک ناروے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں آگیا ہے، کئی فٹ برفباری کی وجہ سے گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔